
طعامِ مسکین
موبائل دسترخوان
رکشہ کچن جو لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین کو کھانا پیش کرتا ہے۔
- مقام
- لاہور، پنجاب
- تاریخ
- جولائی 2024
- تصویر
- Tuaam-e-Miskeen Foundation
2023 سے موبائل دسترخوان ان لواحقین تک گرم کھانا پہنچا رہا ہے جو کئی دن ہسپتال کے باہر انتظار کرتے ہیں۔
رضامندی سے شائع شدہ۔ بچوں کے چہرے صرف سرپرست کی موجودگی میں دکھائے جاتے ہیں۔







